کراچی (نیو زڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میں ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں زیادہ تر ارکان کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے سینئر وزیر تعلیم و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور اپوزیشن کی بینجز دونوں طرف خالی پڑی ہیں ۔ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی ہدایت پر ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں ۔ نہ صرف یہ رپورٹ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو بھیجوں گا بلکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی اگر چاہیں تو انہیں بھی رپورٹ بھیج سکتا ہوں ۔ واضح رہے کہ جمعہ کو جب اجلاس شروع ہوا تو 168 کے ایوان میں صرف 27 ارکان موجود تھے ۔
بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میں ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں،آغاسراج درانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان















































