پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایوان صدر میں ڈیڑھ ہزار سے زائد ملازمین ،کرتے کیا ہیں؟حکومت کاموقف بھی سامنے آگیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایوان صدر نے ان اطلاعات کو بالکل غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایوان صدر میں ڈیڑھ ہزار سے زائد ملازمین کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف اخبارات و جرائد میں شا ئع ہونے والی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ایوان صدر کے پبلک اور پرسنل سیکریٹریٹ میں ملازمین کی کل تعداد823 ہے۔ انھوں نے بتایا کہ گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین گنجائش سے کسی قدر زیادہ ہیں لیکن ان کی آمدنی چونکہ انتہائی قلیل ہے اس لیے انھیں فارغ نہیں کیا گیا بلکہ جن شعبوں میں ملازمین کم ہیں‘ وہاں ان سے کام لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…