بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکا
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کروڑوں کی کرپشن پکڑی گئی۔ ملازمین کی ملی بھگت سے سوا لاکھ سے زائد جعلسازوں کو تین سال سے ادائیگیاں کی جا رہی تھیں۔ پروگرام چیف ماروی میمن کہتی ہیں کہ تمام مستحقین کی بائیو میٹرک تصدیق ہوگی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سوا لاکھ… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکا