بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمت بمقابلہ اورنج اورمیٹرو ٹرین۔بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

datetime 1  فروری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت بمقابلہ اورنج اورمیٹرو ٹرین۔بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کی کمی اورنٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے برابر ہے عالمی سطح پر جس تناسب سے کمی آئی ہے اُس حساب سے پٹرول کی قیمت 30 سے 35… Continue 23reading پٹرول کی قیمت بمقابلہ اورنج اورمیٹرو ٹرین۔بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عذیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں کیسے آیا؟جانیئے عذیر بلوچ کی زندگی کی کہانی

datetime 1  فروری‬‮  2016

لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عذیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں کیسے آیا؟جانیئے عذیر بلوچ کی زندگی کی کہانی

کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عذیر جان بلوچ اپنے والد کے اغواء اور بہیمانہ قتل کے بعد قانون شکن بنا۔ عزیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں کیسے آیا، کس نے ساتھ دیا اور اس نے کس کی حمایت سے لیاری کو جرائم کا دارالحکومت بنایا۔عزیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں حادثاتی طور… Continue 23reading لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عذیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں کیسے آیا؟جانیئے عذیر بلوچ کی زندگی کی کہانی

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہنشاہ کاقتل،عزیر بلوچ کے انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 1  فروری‬‮  2016

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہنشاہ کاقتل،عزیر بلوچ کے انکشاف نے ہلچل مچادی

کراچی(این این آئی) لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہنشاہ اور ارشد پپو سمیت 400 سے زائد افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہنشاہ کاقتل،عزیر بلوچ کے انکشاف نے ہلچل مچادی

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کا راستہ روک دیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کا راستہ روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت مخالف بننے والے اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی اتحاد میں پیپلز پارٹی کی شمولیت پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت ایک ہیں ۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کا راستہ روک دیا

ڈاکٹر عاصم حسین ایک اوراہم ملک کے بھی شہری نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم حسین ایک اوراہم ملک کے بھی شہری نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین دہری شہریت کے حامل نکلے، دہری شہریت کے باوجود ڈاکٹرعاصم اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر پٹرولیم، سینیٹر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے کینیڈین شہریت کاپاسپورٹ منظرعام پر آگیا ہے ۔کینیڈین پاسپورٹ کے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین ایک اوراہم ملک کے بھی شہری نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

عزیر جان بلوچ کی گرفتاری ،لیاری ،ٹھٹھہ اور ضلع سجاول میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 1  فروری‬‮  2016

عزیر جان بلوچ کی گرفتاری ،لیاری ،ٹھٹھہ اور ضلع سجاول میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

سجاول(این این آئی) کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتارلیاری امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ کی گرفتاری کے بعد سندھ کی حکومت اور پارٹی رہنماان سے لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں تاہم جن اہم شخصیات کا نام لیاجارہاہے اس سے کراچی کی لیاری کے علاوہ ضلع ٹھٹھہ اور ضلع سجاول میں بھی پنڈورا بکس… Continue 23reading عزیر جان بلوچ کی گرفتاری ،لیاری ،ٹھٹھہ اور ضلع سجاول میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

این اے 122،ووٹوں کی چوری تسلیم

datetime 31  جنوری‬‮  2016

این اے 122،ووٹوں کی چوری تسلیم

لاہور(نیوزڈیسک )لاہور کے حلقہ این اے122میں تحریک انصاف کی طرف سے دائر کردہ پٹیشن پر فیصلے کےلئے الیکشن کمیشن نے یکم فروری کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے ،پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان خود موجود ہوں گے ۔،اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی… Continue 23reading این اے 122،ووٹوں کی چوری تسلیم

مرکزمیں جھٹکا دینے کی تیاریاں

datetime 31  جنوری‬‮  2016

مرکزمیں جھٹکا دینے کی تیاریاں

لاہور( نیوزڈیسک) عوامی ایشوز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پنجاب کے بعد مرکزی حکومت کےخلاف بھی متحدہ اپوزیشن کے قیام کےلئے کاوشیں شروع کر دی گئیں ، مسلم لیگ (ق)مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، فنکشنل لیگ سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع… Continue 23reading مرکزمیں جھٹکا دینے کی تیاریاں

کراچی میں اب بس۔۔۔! وہ ہونے جارہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 31  جنوری‬‮  2016

کراچی میں اب بس۔۔۔! وہ ہونے جارہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا

کراچی(این این آئی)کراچی میں بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل وفاق نے سندھ رینجرز کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایسا آپریشن کیا جائے گا کہ جرائم پیشہ عناصر کی کمر توڑ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثارعلی خان نے ڈی جی رینجرز سندھ کو فون کیا۔ دوران گفتگو اس بات پراتفاق کیا… Continue 23reading کراچی میں اب بس۔۔۔! وہ ہونے جارہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا