ایرن جانے والے 100پاکستانی باشندے گرفتار
23
اپریل 2016
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ایرن جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقو ں سے 100پاکستانی باشندے جو غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جاناچاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں