کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں آج درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز میں پارہ 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔ کراچی میں چند دن کے خوشگوار موسم کے بعد سورج کے تیور ایک بار پھر بدل گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ کیا گیا ہے جبکہ دوپہر کے وقت شہر کا درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ بائیس سے پچیس اپریل کے دوران موسم گرم رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کیوجہ سے ہوا کی سمت جنوب مغرب سے شمال مغرب ہو جائے گی ۔ ہوا کی سمت تبدیل ہونے سے کراچی اور ملحقہ ساحلی علاقوں میں گرم ، خشک ہوائیں آئیں گی جس سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا ۔
آئندہ تین روز میں کیا ہو نے والا ہے ؟ کراچی والو ں کووارننگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































