پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان کیساتھ اپنی 2900کلومیٹر طویل سرحد پر الیکٹرانک سسٹم کی تنصیب کیلئے 29ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارت نے پاکستان کیساتھ اپنی 2900کلومیٹر طویل سرحد پر الیکٹرانک سسٹم کی تنصیب کیلئے 29ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ۔سی آئی بی ایم ایس نامی منصوبے کے تحت پاکستان سے ملحق سرحد سمیت جموں میں 5.5کلو میٹر پٹی پر پائلٹ پراجیکٹس پر پہلے ہی کام کا آغاز کرچکا ہے نئے جدید الیکٹرانک سسٹم کے تحت طویل سرحد پر سی سی ٹی وی کیمرے ،تھرمل امیج اور نائٹ ویژن آلات سمیت میدان جنگ میں نگرانی کرنیوالے ریڈار ،لیزر ،بیرئیر نصب کرنے کا منصوبہ حتمی شکل اختیار کررہا ہے ’’جریدے ‘‘نے حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں 5درجاتی حصار قائم کرنے کی بھی منظوری دی ہے جس سے سرحد کی 24گھنٹے نگرانی ممکن ہو سکے گی ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…