منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کو بڑی حمایت مل گئی، نواز شریف نے شکریہ کا پیغام بھجوا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کووزراء اور مشیروں کی ملاقات کے دوران مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ پیر پگاڑاکا پیغام دیا گیا، جس میں پیر پگاڑا نے وزیراعظم کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں،نواز شریف نے پیر پگاڑاکو شکریہ کا پیغام بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم کی وفاقی وزراء4 اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سلم لیگ (فنکشنل) کے رہنماء اور وزیراعظم کے مشیر امتیاز شیخ نے پیر پگاڑاکا پیغام وزیراعظم کو دیا جس میں پیر پگاڑا نے کہا کہ وہ پہلے بھی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ تھے اور اب بھی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہیں،جس پر وزیراعظم نے پیر پگاڑا کو شکریہ کا پیغام دیا اور کہا کہ جلد وہ پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ اور ملاقات بھی کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…