کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز دبئی چلی گئی ہیں ،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کیس میں ثانیہ ناز سے رینجرز نے چار مارچ کو نو گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔ثانیہ ناز نے 3ماہ سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیںکی۔