منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کے بیٹے ۔۔۔! ،شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیٹے منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ہیں وزیراعظم کی تقریر میں کوئی جان نہیں تھی وہ ایک بار بھی قوم سے خطاب کرینگے کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس ناقابل قبول ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب تمام سیاسی پارٹیاں مل کر بھی نواز شریف کو بچا نہیں سکتی وزیراعظم کے بیٹے منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ہیں کروڑوں روپے پاکستانیوں کی لوٹی ہوئی رقم واپس لانی ہوگی انہوں نے کہا کہ بیس دن بعد وزیراعظم نے صرف چیف جسٹس کو سربراہی میں کیمشن بننے کا خط اپنے فرمز آف ریفرنس کے اوپر لکھ دیا ہے جو عوامی مسلم لیگ مسترد کرتی ہے اور امید ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں مسترد کردی گئی جبکہ چیف جسٹس کے سامنے اس معاملہ پر عوامی مسلم لیگ سمیت تمام پارٹیاں پیش ہونگی انہوں نے کہا کہ نواز شریف سب سے زیادہ مارشل لاء کا پیداور ہے انہیں اپنی تقریر میں اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…