منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اور رکن اسمبلی سورن سنگھ کو بونیر میں قتل کر دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اور رکن اسمبلی سورن سنگھ کو بونیر میں قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق قاتلانہ حملے کا واقعہ بونیر کے علاقے پیربابابازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے سردار سورن سنگھ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سردار سورن سنگھ تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ انہیں نامعلوم دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔سورن سنگھ خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن اور تحریک انصاف کے رہنما تھے جب کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔‎یاد رہے کہ اس سے پہلے 18مئی 2013کو تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہدزہرہ شاہد کوقتل کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…