سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں سینئر ڈاکٹرز کی جانب سے OPDکھولنے پر جو نیئرڈاکٹرز الجھ پڑے تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر رسرگودھا میں سینئر ڈاکٹرز کی جانب سے OPDکھولنے پر جو نیئرڈاکٹرز الجھ پڑے اور ماردھاڑ بھی کی جس کے بعد پولیس کو طلب کر لیا گیا ۔واضح رہے کہ پنجاب بھر میں اس وقت ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے تنخواہوں کے معالے احتجاج ہو رہا ہے جس کی وجہ سے آپریشن تھیٹر بند پڑے ہیں اور ہسپتالوں میں کام نہ ہونے کے برابر ہے ۔