کراچی(نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی نیوکراچی آمد پر دونوں رہنماو¿ں کی گاڑی پر علاقہ مکینوں نے انڈے پھینکے ، ذرائع کے مطابق مصطفی کمال اور انیس قائم 24 اپریل کے جلسے کی رابطے مہم کے لیے جب نیوکراچی پہنچے تو علاقہ مکینوں نے دونوں گاڑیوں پر انڈے پھینکے ، مجبوراً دونوں رہنماو¿ں کو دورہ ادھورا چھوڑکر جانا پڑا۔