پی آئی اے میں جرمن شہری 50 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر بطورسی ای او تعینات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک طرف قومی ایئرلائن کی نجکاری کی جارہی ہے تو وہیں حکومت نے ادارے کو سدھارنے کے لئے جرمن شہری کو پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ افسر مقرر کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے جرمن شہری ہلڈرن برن کو پی آئی اے کا نیا چیف آپریٹنگ افسر مقرر کردیا… Continue 23reading پی آئی اے میں جرمن شہری 50 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر بطورسی ای او تعینات