کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا دونوں رہنماں کے درمیان سندھ سے شروع ہونے والی کرپشن مہم پر تبادلہ خیال کیااور پیپلزپارٹی کے تحفظات کو دور کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پی ٹی آئی کے راہنما شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کر کے انہیں سندھ سے کرپشن کے خلاف شروع ہونے والی مہم کے بارے میں آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف تحریک کا ہدف پیپلزپارٹی نہیں ہے پی ٹی آئی کا سندھ میں جانے کا مقصد دیگر سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنا ہے اور عوام کو کرپشن کے خلاف شعور و آگاہی پھیلانا ہے پاکستان تحریک انصاف کرپشن فری پاکستان چاہتی ہے کرپشن کے خلاف تحریک کا ہدف پیپلزپارٹی نہیں ہے۔
سندھ میں کرپشن کے خلاف مہم کا مقصد پیپلز پارٹی کو ہدف بنانا نہیں،شاہ محمود قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































