ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

سب دیکھتے رہ گئے ،شاہ محمود قریشی کوعمران خان نے اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

datetime 25  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھاڑو (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن کیخلاف تحریک چلانے کے اعلان کے مطابق تحریک(آج) 26اپریل سے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں سندھ کے علاقہ گھاڑو سے شروع ہوگی ٗ عمران خان 29 اپریل کو مارچ کی قیادت سنبھالیں گے ۔ تحریک انصاف کی طرف سے پانچ روزہ کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ٗمارچ 26 اپریل سے شروع ہو کر 30 اپریل تک جاری رہے گا ۔ شاہ محمود قریشی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گھاڑو ، ٹھٹہ ، سجاول ، گولارچی ، بدین اور شادی پالی جائیں گے ٗ 27 اپریل کو میر پور خاص ، سندھڑی ، سانگھڑ ، شاداب پور اور سکرنڈ جائیں گے ۔ اسی طرح مارچ 28 اپریل کو نواب شاہ ، مورو ، نوشہرو فیروز ، محراب پور ، رانی پور ، خیر پور اور 29 اپریل کو لاڑکانہ ، قمبر ، شہداد کوٹ ، شکار پور سکھر جائے گا جہاں سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مارچ کی قیادت سنبھال لیں گے ان کی قیادت میں مارچ سکھر سے پنو عاقل ، گھوٹکی اور کامو شہید جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…