لاہور(آئی این پی)جے یوآئی (س) کا 27مئی ملک بھر میں امر یکی ڈرون حملوں کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا جبکہ 30مئی کو تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کا نمائندوں کا بھی اجلا س ہوگا۔جے یوآئی (س) کے سر براہ مولانا سمیع الحق نے امر یکہ ڈرون حملوں کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ 30مئی کو مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس بھی طلب کر لیا ہے جس میں آئندکی حکمت عملی بھی تیار کی جائے گی۔