لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی میگزین نے حال ہی میں دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہرون کی فہرست جاری کی ہے ، جس میں کراچی کو دنیا کا چوتھا سستا ترین شہر قراردیا گیا ہے۔دی اکنامسٹ کی سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سنگا پور پہلے نمبر پر ہے ۔ دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر زیورخ(سوئٹزرلینڈ)، تیسرے پر ہانگ کانگ جبکہ چوتھے اورپانچویں پر بالترتیب جنیوا اور پیرس موجود ہی۔ رپورٹ میں جب دنیا کے سب سے سستے شہروں کا ذکر آیا تو ‘لوساکا کو سستا ترین شہر ٹھہرایا گیا جبکہ پاکستان کا صنعتی مرکز شہر کراچی دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے، فہرست میں بھارت کے چار شہر بنگلور، ممبئی، چنائی اور نیو دہلی بھی شامل ہیں۔
پاکستان کا سستا ترین شہر۔۔۔! رہائش کے خواہشمند یہ تحریر پڑھ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































