منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ملتان ٗحساس ادارے اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ٗگھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

ملتان(نیوزڈیسک)حساس ادارے اور پولیس کے ملتان کے علاقے ’’شاہ رکن عالم ‘‘ میں سرچ آپریشن ،گھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار کرلئے نجی ٹی وی کے مطابق حساس ادارے اور پولیس نے شاہ رکن عالم میں سرچ آپریشن کر کے لوگوں کے کوائف چیک کئے ،کرایہ داروں کے کاغذات کی بھی مکمل جانچ پڑتال کی گئی ٗسیکیورٹی فورسز نے سرچ کے دوران ایک شخص سے بھاری اسلحہ برآمدکیاگیااورحساس ادارے کی وردی بھی قبضے میں لے کر مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ٗ پولیس نے ،اسلحہ رکھنے اوراین اوسی کے بغیرکرایہ پرمکان لینے والے 20افرادکوحراست میں لے لیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…