پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

کالجز میں سہولیات کی فراہمی میں کروڑوں روپے کی کرپشن،محتسب پنجاب نے نوٹس لے لیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

کالجز میں سہولیات کی فراہمی میں کروڑوں روپے کی کرپشن،محتسب پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)محتسب پنجاب جاوید محمود نے گوجرانوالہ ریجن کے 104کالجوں میں سہولیات کی فراہمی میں کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق میڈیا رپورٹ کا نوٹس لے لیا ہے اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ای ڈی اوایجوکیشن گوجرانوالہ سے 15یوم کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔محتسب پنجاب نے ایڈوائزرمحتسب پنجاب ضلع گوجرانوالہ ظفر اقبال گل کو انکوائری… Continue 23reading کالجز میں سہولیات کی فراہمی میں کروڑوں روپے کی کرپشن،محتسب پنجاب نے نوٹس لے لیا

لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے پارٹی فنڈکے بارے میں میٹروپولیٹن پولیس سروس کی جانب سے جاری سول دعوے کی سماعت کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کے وکلاءویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے ۔پارٹی فنڈز کی یہ رقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے۔ایم کیوایم اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کا یہی… Continue 23reading لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا

اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی کافیصلہ ہوگیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی کافیصلہ ہوگیا

صدر گوگیرہ(نیوزڈیسک )چند روز قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی محبت میں اپنے گھر کی چھت پر انڈیا کا پرچم لہرانے والے شخص کی ضمانت منظور ہو گئی ۔تھانہ صدر کے علاقہ54ٹو ایل کا رہائشی نوجوان عمر دراز ٹیلر ماسٹر انڈین سٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے مشہابت رکھتا تھا اور اس کا زبردست فین تھا… Continue 23reading اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی کافیصلہ ہوگیا

وزیرِداخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ اور ٹاﺅٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاﺅن

datetime 26  فروری‬‮  2016

وزیرِداخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ اور ٹاﺅٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاﺅن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں واقع پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ اور ٹاﺅٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن، کریک ڈاﺅن کے نتیجے میں 110ایجنٹس گرفتار، گرفتار شدگان کے خلاف مقدمات درج۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایجنٹ مافیا کے ساتھ ساتھ ایسے عناصر کی سر پرستی کرنے والے… Continue 23reading وزیرِداخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ اور ٹاﺅٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاﺅن

نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک)نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے اپنے تفتیشی افسروں کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیفارم پہننے سے ان کی آسانی سے شناخت ہو جائے گی۔ اس فیصلے کے سبب نیب افسران خوف کا شکار ہیں… Continue 23reading نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

datetime 26  فروری‬‮  2016

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

لاہور(نیوزڈیسک)لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ہو گیا، انصاف مانگنے کےلئے درخواست دینے والی ماں کو بھی مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ایک خاتون انیلہ بیگم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھاکہ امجد نامی ایجنٹ نے… Continue 23reading لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر مملکت ممنون حسین کے سکواڈ کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے صدر مملکت ممنون حسین کے کیول کیڈ میں شامل دو… Continue 23reading قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

datetime 26  فروری‬‮  2016

ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

لاہور(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ای او بی آئی میں ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن کا کھرا عبدالعلیم خان کی جانب جاتا ہے ،نیب اور ایف آئی اے پنجاب میں کس کے لئے چھریاں تیز کر رہی ہے اس کا مطلب خود ہی سمجھ لیا جائے ، پنجاب اسمبلی… Continue 23reading ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین

datetime 26  فروری‬‮  2016

اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین

پشاور(نیوزڈیسک) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی کو مردان میں رہا کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں اطلاع ملی کہ سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی کو مردان صوابی روڈ سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے جس پر… Continue 23reading اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین