اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے سعود ی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی انجینئر عادل الفقہیہ سے ریاض ہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک درمیان اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے ساتھ اس منصوبے میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ اس راہداری کو بحیرہ احمر اور افریقہ تک پھیلایا جا سکے۔احسن اقبال نے سعودی وزیر کو حالیہ برسوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اور پاکستان کے اکنامک روڈ میپ وژن2025کے بارے میں بھی سعودی وزیر کو آگاہ کیا۔دونوں نے اقتصادی منصوبہ بند ی کے شعبوں میں اشتراک بارے بھی تبادلہ خیال کیا ۔
سعودی وزیر کی اقتصادی راہداری میں ساتھ مل کر کا م کرنے کی خواہش کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































