محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے تمام پراجیکٹس میں بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کروانے کافیصلہ
پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت کے تحت چلنے والے تمام پراجیکٹس میںکلاس فور کی آسامیوں کے علاوہ تمام بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کروانے جبکہ ان پراجیکٹس کے تمام ترریکارڈ اوردیگر معاملات کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ یہ فیصلہ منگل کے روز سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کی زیر صدارت محکمے کے تحت چلنے… Continue 23reading محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے تمام پراجیکٹس میں بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کروانے کافیصلہ