عذیر بلوچ کے انکشافات؛ متعدد ارکان اسمبلی بیرون ملک فرار کیلئے پر تولنے لگے
کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے انکشافات کے خوف سے متعددارکان اسمبلی بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قانو نافذ کرنے والے ادارے نے عذیر بلوچ کی گرفتاری کے روز ہی لیاری میں چھاپہ مار کرایک رکن اسمبلی کا پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لیا… Continue 23reading عذیر بلوچ کے انکشافات؛ متعدد ارکان اسمبلی بیرون ملک فرار کیلئے پر تولنے لگے