پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایان علی کا معاملہ پھر لٹک گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

کراچی ( نیوزڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی اور وزارت خارجہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں بینچ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے وکیل سرکاری سے کہا کہ یہ بتایا جائے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں دوبارہ کب شامل کیا گیا۔ ایان علی کے وکیل قادر مندو خیل نے عدالت سے کہا کہ ہمیں میڈیا سے معلوم ہوا کہ ایف بی آر کی درخواست پر ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔ عدالت نے سماعت 4 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے وزارت داخلہ ، محکمہ امیگریشن اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…