لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے صو بہ پنجاب کے سر کاری و پرائیو یٹ تعلیمی ادارو ں میں مو سم گر ما کی تعطیلا ت کا نو ٹس جا ری کر دیا ہے صو بائی حکو مت کی جا نب سے جاری کر دہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق صو بے میں تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 31اگست تک بند رہیں گے ۔ نو ٹس کے مطا بق تین ما ہ کی چھٹیا ں کم کر کے ڈھا ئی ماہ کی گئی ہیں تاہم گر می کی شد ت دیکھتے ہو ئے چھٹیو ں میں اضا فہ کیا جا ئے گا جس سے متعلق با قا عدہ آگا ہ کیا جا ئے گا ۔