لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف میں دھڑے بندی ختم کرانے کیلئے مصالحتی مشن ناکام،شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔دھڑے بندی ختم کرانے کے لیے تحریک انصاف کے مصالحتی مشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مصالحتی مشن کیلئے بلایا گیا اجلاس نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا۔ گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد عمران خان غصے میں اجلاس چھوڑ کر چلے گئے ۔ سیاسی کمیٹی اور سندھ کے پانچ روزہ مارچ پر بھی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ پارٹی کے بیشتر رہنمائوں نے شاہ محمود قریشی کے سندھ مارچ کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔
شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































