فیصل آباد (نیو زڈیسک)صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناا للہ خاںنے لہا ہے کہ انتشار کی سیا ست کر نے والوں نا کا می کا منہ دیکھنا پڑئے گا، پا جا مہ لیک نے میاں نواز شریف کی کسی آف شور کمپنی کا ذکر نہیں کیا ،اس کے با وجود انہوں نے کمیشن بنا نے فیصلہ کیا اور چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ،یہ انکی ایمانداری اور حب الوطنی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ،پا گل خان قوم کو اصل حقائق بتا ئیں کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آ رہا ہے ،بنی گا لہ کے اخراجات کیسے پو رے ہو رہے ہیں، پہلے وہ شو کت خا نم ہسپتال کے لیے اکٹھے کیے گئے صد قات ،خیرات اور زکواة کے پیسوں کا حساب دیں و۔ہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پا گل خان را ئیونڈ دھر نے کے با رئے میں پا کستان کی معصوم عوام کو اکسا رہے ہیں۔ لوگ اب اسکے چکر میں نہیں آئیں گے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کو کو ئی خطرہ نہیں ہے حکو مت اپنی آئینی مدت پوری کر ئے گی اور ترقی کی رہ میں حا ئل کسی رکا وٹ کو برداشت نہیں کر ئے گی ۔