پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے پا کستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاک چائنا اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا، قرضہ دو موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا۔پشاور سے کراچی اور کے کے تھاکوٹ سے حویلیاں تک موٹروے کی تعمیر کے منصوبوں کے لیے چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ دے گا۔ دونوں ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط آئندہ ہفتے ہوں گے۔جس کے بعد چائنا ایگزم بینک پاکستان کو یہ قرضہ فراہم کرے گا، بینک پشاور سے کراچی تک موٹروے کی تعمیر کے لیے دو ارب اسی کروڑ ڈالر جبکہ کے کے تھاکوٹ سے حویلیاں منصوبے کے لیے ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی تک موٹروے کی تعمیرکے بعد گوادرپورٹ کا رابطہ راولپنڈی، ملتان، اسلام آباد، لاہور، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک قائم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…