بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے صرف ہمیں نہیں سب کو تنگ کررکھا ہے، مشیر اطلاعات سندھ

datetime 5  فروری‬‮  2016

چوہدری نثار نے صرف ہمیں نہیں سب کو تنگ کررکھا ہے، مشیر اطلاعات سندھ

حیدرآباد(نیوزڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہاس وقت کچھ چہرے ایسے بھی ہیں جو وفاقی نہیں ہیں جب کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے صرف ہمیں نہیں سب کو تنگ کررکھا ہے لہٰذا اب وفاق کے پتے بکھر چکے ہیں اور وزرا وزیراعظم کے کنٹرول سے بھی باہرہوگئے ہیں۔حیدر آباد میں میڈیا… Continue 23reading چوہدری نثار نے صرف ہمیں نہیں سب کو تنگ کررکھا ہے، مشیر اطلاعات سندھ

وزیراعظم نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب کا استعفیٰ مسترد کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب کا استعفیٰ مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب کے استعفے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پی آئی اے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور گورنر خیبر پختونخوا سمیت دیگر حکام شریک تھے۔… Continue 23reading وزیراعظم نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب کا استعفیٰ مسترد کردیا

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی حالت بہتر

datetime 4  فروری‬‮  2016

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی حالت بہتر

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و خاتون رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان ایم پی اے کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کلچرل ونگ پنجاب کی صدر مسز ملک اور نائب صدر ذوالقرنین حیدر نے کنول نعمان کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ساری مسلم… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی حالت بہتر

پاکستان سپرلیگ ،وزیراعظم کواہم معلومات دے دی گئیں

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،وزیراعظم کواہم معلومات دے دی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کوپاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ہونے کے بعد ہونے والی تقریب کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیاجاتارہا۔جب پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب کاآغازہواتواس وقت وزیراعظم نوازشریف اہم سرکاری امورسرانجام دے رہے ہیں تولمحہ بہ لمحہ ان کوپی ایس ایل کی تقریب کے بارے میں مطلع کیاجاتارہا۔واضح رہے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،وزیراعظم کواہم معلومات دے دی گئیں

انٹراپارٹی انتخابات ، وجہیہ الدین کے بعد عمران خان کاایک اوررہنماءسے تنازع

datetime 4  فروری‬‮  2016

انٹراپارٹی انتخابات ، وجہیہ الدین کے بعد عمران خان کاایک اوررہنماءسے تنازع

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی ممبر شپ اور انٹرا پارٹی الیکشن کے طریقہ کار پر پارٹی چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی اور چیئرمین عمران خان کے درمیان تنازع پیدا ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے انہیں باور کرا دیا کہ ممبر شپ کے موجودہ طریقہ کو مخالف قوتیں ہیک… Continue 23reading انٹراپارٹی انتخابات ، وجہیہ الدین کے بعد عمران خان کاایک اوررہنماءسے تنازع

ن لیگی رہنماء نے کالاباغ ڈیم کیلئے آوازبلندکردی

datetime 4  فروری‬‮  2016

ن لیگی رہنماء نے کالاباغ ڈیم کیلئے آوازبلندکردی

حیدرآباد(نیوزڈیسک) نئے آبی ذخائر کی تعمیر سے ملک خوشحال ہوگا اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا، ڈیم بننے سے 36سومیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مملیکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بدھ کے روز دورہ حیدرآباد کے دوران متحدہ کچی آبادیز فیڈریش آف پاکستان کے مرکزی چیئر مین… Continue 23reading ن لیگی رہنماء نے کالاباغ ڈیم کیلئے آوازبلندکردی

ریسکیو1122کی عوام سے بڑی اپیل

datetime 4  فروری‬‮  2016

ریسکیو1122کی عوام سے بڑی اپیل

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ ادارے کے ایمرجنسی فون نمبر پرغیر ضروری کال کرنے سے گریز کیا جائے۔ریسکیو سروس 1122 کے دفتر سے جاری ایک پریس ریلیزمیں عوام کی آگاہی کے لئے بتایا گیا ہے کہ ادارہ پشاوراورمردان میں اپنے قیام کے بعد عالمی معیار کی… Continue 23reading ریسکیو1122کی عوام سے بڑی اپیل

عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویریں ،نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 4  فروری‬‮  2016

عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویریں ،نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

حیدرآباد(نیوزڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر عزیر بلوچ کیساتھ تصویر کی بنا پر لوگوں کو پکڑاگیا تو پورا ملک پکڑا جائے گا۔مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ فرمائشی پرگرام نہیں چلےگا.انہوں نے کہاکہ عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویروں کی… Continue 23reading عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویریں ،نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

وزیراعلی پنجاب نے ہزاروں افرادبھرتی کرنے کاشانداراعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

وزیراعلی پنجاب نے ہزاروں افرادبھرتی کرنے کاشانداراعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹیچنگ ڈاکٹرز کی 868 نرسز کی1831آسامیاں، ڈی او ہیلتھ کی 9 آسامیاں اور پیرا میڈکس سٹاف کی 4712 آسامیاں پر عرصہ دراز سے بھرتیاں نہ ہونے پرخالی پڑی آسامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بھرتیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ایک نجی… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نے ہزاروں افرادبھرتی کرنے کاشانداراعلان کردیا