بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

پاناما لیکس، چار سو پاکستانی سیاستدانوں،بزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے دِل دہل گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاناما لیکس ٗ چار سو پاکستانی سیاستدانوں ٗبزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے،پاناما لیکس کے حوالے سے چار سو سے زائد پاکستانی سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کی دوسری فہرست نو مئی کو جاری کی جائیگی ٗ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے کے مطابق پاناما لیکس میں افشا ہونے والی دو لاکھ سے زائد آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ جلد آن لائن دستیاب ہو گا ۔ذرائع کے مطابق بیشتر آف شور کمپنیاں پاکستانی کاروباری شخصیات کی ملکیت ہیں جن میں سے زیادہ تر کراچی اور لاہور کے رہائشی ہیں ۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے کے مطابق ایک ایسا ڈیٹا بیس متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے موساک فونیسکا میں بے نقاب ہونے والی 2 لاکھ سے زیادہ آف شور کمپنیوں اور ان کے مالکان کا ریکارڈ آئن لائن دستیاب ہو گا ۔ موساک فونیسکا کے 40 سال پر مشتمل ریکارڈ پر مبنی اس ڈیٹا بیس پر 9 مئی سے سرچنگ کی جا سکے گی ۔ تنظیم کے مطابق صارفین کو منتخب معلومات تک رسائی دی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…