اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیمرا کونسل آف کمپلینٹس خیبر پختونخوا ہ نے شکیل چندر کی زیرِصدارت پیمرا ریجنل آفس پشاور میں مورخہ 26اپریل2016 ء کو منعقدہ اپنے 65ویں اجلاس میں عامر آفاق، ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کیخلاف کردار کشی کرنے پر ڈان ٹی وی کو انتباہ جاری کرنے کی سفارش کی ہے۔کونسل نے محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کی جانب سے دائرکردہ شکایت میں یوسف جان (رپورٹرAVTخیبرٹی وی) کا غیر قانونی طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس کے گائنی لیبر روم میں داخل ہونے کے معاملے کو پروگرام کی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد پیمرا قوانین کی خلاف ورزی نہ ہونے کی وجہ سے نمٹا دیا۔ اجلاس میں دیگر کونسل ممبران بشمول عبدالستار خان، سید حماد حسین شاہ، محترمہ فرح خان،محترمہ فرح سلطان اشرف،محمد ارشاد اور راحت علی (ریجنل جنرل منیجر/سیکرٹری کونسل) بھی موجود تھے۔
پیمرا کا معروف نیوز ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا



















































