بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2016

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،لیاری گینگ وار اور پارٹیوں کے عسکری ونگزکے مطلوب ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے گا ،حکومت سے بیرون ممالک بیٹھے ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے منگوانے کی درخواست بھی کردی گئی ۔ ذرائع… Continue 23reading کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نجم سیٹھی کاایسی سیاسی جماعت کے سربراہ کاانٹرویوکرنے کااعلان کہ آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2016

نجم سیٹھی کاایسی سیاسی جماعت کے سربراہ کاانٹرویوکرنے کااعلان کہ آپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)نجم سیٹھی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ایم کیو ایم کو سپریم کورٹ میں ریلیف مل جائے گا، میں الطاف حسین کا انٹرویو کروں گا، میں سوچ رہا ہے کہ عدالتی حکم کو گراونڈ پر چیلنج کیا جائے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading نجم سیٹھی کاایسی سیاسی جماعت کے سربراہ کاانٹرویوکرنے کااعلان کہ آپ دنگ رہ جائیں گے

آپریشن کی تیاری مکمل،72 گھنٹے اہم ، جامعہ حفصہ بارے بڑی خبر آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

آپریشن کی تیاری مکمل،72 گھنٹے اہم ، جامعہ حفصہ بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لال مسجد کے ذیلی مدرسہ برائے خواتین جامعہ حفصہ میں مشکو ک افراد کی متوقع رہائش پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے ، آپریشن آئندہ 72گھنٹوں میں کسی بھی وقت کیاجاسکتاہے ،جامعہ حفصہ انتظامیہ نے متوقع آپریشن سے نمٹنے کے لیے جوابی حکمت عملی وضع کرنا… Continue 23reading آپریشن کی تیاری مکمل،72 گھنٹے اہم ، جامعہ حفصہ بارے بڑی خبر آگئی

کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 3  فروری‬‮  2016

کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کسٹم نے ایران اور افغانستان سے سمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کوئٹہ کے قریب تین ٹرکوں سے کروڑوں رروپے مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹم پریونٹیو محبت خان مندوخیل کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں ایک خالی مکان سے 2 ٹرک قبضے میں لیکر… Continue 23reading کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کوفی خاندان کتنی امداد دی جائے گی ؟اعلان ہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کوفی خاندان کتنی امداد دی جائے گی ؟اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک )اورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کوفی خاندان کتنی امداد دی جائے گی ؟اعلان ہوگیا.متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالی پراپرٹی کے کرایہ داروں کو 10لاکھ روپے فی خاندان امداد کی جائیگی، ڈی ایچ اے لاہور کوترقیاتی اخراجات کے نام پر 90کروڑ… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کوفی خاندان کتنی امداد دی جائے گی ؟اعلان ہوگیا

عائشہ ممتاز کامعاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا،تحریک انصاف کاناقابل یقین ردعمل

datetime 3  فروری‬‮  2016

عائشہ ممتاز کامعاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا،تحریک انصاف کاناقابل یقین ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فوڈ اتھارٹی سے متعلق ترمیمی مسودہ قانون کی منظوری کے موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کا بھی ذکر ہوا ۔ تحریک انصاف کے ملک تیمور نے کہا کہ عائشہ ممتاز جب ڈھابوں ،ریڑھیوں اور چھابڑی والوں پر چھاپے مار رہی تھیں تو بڑی اچھی تھیں لیکن جب انہوں نے… Continue 23reading عائشہ ممتاز کامعاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا،تحریک انصاف کاناقابل یقین ردعمل

این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2016

این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔الیکشن ٹریبونل فیصل آبادنے9اپریل2014کواحمدلدھیانوی کی درخواست پرفیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی رکنیت نامزدگی میں ولدیت اورشناختی کارڈکے… Continue 23reading این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

چوہدری نثارنے پولیس کے بارے میں ایسااقدام کرڈالاجس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 3  فروری‬‮  2016

چوہدری نثارنے پولیس کے بارے میں ایسااقدام کرڈالاجس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سرکاری تنخواہ پر پولیس کو غیر مجاز لوگوں کی ڈیوٹی پر مامور کرنا ناقابلِ قبول اور قابل مذمت ہے۔وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ کے حکم پر ریٹائرڈ اور سابق پولیس افسران کیساتھ غیر… Continue 23reading چوہدری نثارنے پولیس کے بارے میں ایسااقدام کرڈالاجس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

برطانیہ نے ایم کیوایم کے اہم رہنماءکوکلین چٹ دیکرپاکستانیوں کوحیران کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

برطانیہ نے ایم کیوایم کے اہم رہنماءکوکلین چٹ دیکرپاکستانیوں کوحیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات سے کوئی تعلق نہیں۔اسلام آبادمیں ایک سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ کیس لندن پولیس کے پاس ہے جو متحدہ… Continue 23reading برطانیہ نے ایم کیوایم کے اہم رہنماءکوکلین چٹ دیکرپاکستانیوں کوحیران کردیا