اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اثاثوں کے فورنزک آڈٹ کی پیشکش کردی ہے۔ایک انٹرویو وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے پیشکش کی کہ وہ اپنے اثاثوں کے فرانزک آڈٹ کے لئے تیار ہیں،عمران خان بھی اپنے اثاثوں کی تفصیلات پیش کریں اور اس کا فورنزک آڈٹ کرائیں۔اسحاق ڈار نے کہاکہ عمران خان کا کوئی بھی چیلنج قبول کرنے کو تیار ہوں، عمران خان اور میرے 20 سالوں کے اثاثوں کا فورنزک آڈٹ کرالیا جائے ٗ اگر مجھ پر لگے الزامات ثابت ہوئے تو سیاست چھوڑ کر سزا بھگتنے کو تیار ہوں اور اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو عمران خان بطور سزا سیاست چھوڑ دیں گے۔
آئیں اب مسئلہ ختم کریں ۔۔۔۔ ! ن لیگ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































