منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کی تردید

datetime 26  اپریل‬‮  2016 |

پشاور (نیوزڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بن گیا۔ جعلی اکاونٹ سے ویسٹ اینڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کے حوالے سے ٹویٹ کی گئی۔ وزیر اعلی نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے جعلی ٹویٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کیا گیا کہ ویسٹ اینڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کے حوالے سے ٹویٹ کیا گیا۔ اس ٹویٹ سے سوشل میڈیا میں کھل بلی مچ گئی جس پر ڈیرن سیمی نے بھی فوری طور پر شہریت دینے پر شکریہ ادا کیا لیکن اس ٹویٹ پر خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر تردید کیترجمان کے پی حکومت مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے جعلی ٹویٹر اکونٹ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور شہریت دینا وفاق کا کام ہے ہمارا نہیں۔ و اضح رہے اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی جانب سے بیان دیا گیا تھا کہ پشاور زلمی کے مالک کے کہنے پر ہم اعزازی شہریت ڈیرن سیمی کو دے رہے ہیں جس پر ڈیرن سیمی نے پشتو میں ان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…