جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2016

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظر ہیں۔2 ماہ قبل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 404 قیدی موجود تھے تاہم لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے اس عرصے میں مجموعی طور پر 45 سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کے فیصلے سنادیئے… Continue 23reading سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)اورنگی ٹاو¿ن میں عوام نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو ان کے نجی عملے کے ہمراہ رنگے ہاتھوں پکڑ کر پیٹی بند بھائیوں کے حوالے کردیا ہے جبکہ آئی جی سندھ کے حکم پر ان کے سرپرست ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

سوات (نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جسکی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 157کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے سوات ،چترال ،نوشہرہ ،مردان ، دیر اور گردو نواح میں… Continue 23reading سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2016

کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے گرفتار سیاسی اور مذہبی کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش سیاسی اور کالعدم مذہبی جماعت کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم عمر علی عرف ابو ہریرہ نے دوران تفتیش کالعدم تنظیم… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں

datetime 21  فروری‬‮  2016

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں چودھری شجاعت حسین نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع ، ڈویژن اور تحصیل کی سطح کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں اور اس کا نوٹیفیکیشن… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں

سفری دستاویز مکمل نہ ہونے پر شرمیلہ ٹیگور کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

سفری دستاویز مکمل نہ ہونے پر شرمیلہ ٹیگور کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمیلہ ٹیگور کو امیگریشن حکام نے سفری دستاویز مکمل نہ ہونے پر بھارت واپس جاتے ہوئے واہگہ بارڈر پر روک لیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کیمطابق شرمیلہ ٹیگور کو سفری دستاویزات اور پولیس رپورٹ مکمل نہ ہونے پر روکا گیا ہے تاہم پولیس رپورٹ مکمل ہونے کے بعد انہیں بھارت جانے کی اجازت… Continue 23reading سفری دستاویز مکمل نہ ہونے پر شرمیلہ ٹیگور کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

ملتان ٗاین اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے

datetime 21  فروری‬‮  2016

ملتان ٗاین اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے

ملتان (نیوز ڈیسک)این اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے اور تمام امیدواروں کے کاغذات الیکشن کمیشن نے منظور کر لئے ہیں ۔این اے 153 جلال پور ملتان کے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کو 25 فروری کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور اسی روز وہ امیدوار جو اپنے… Continue 23reading ملتان ٗاین اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے

بکریاں کھیت میں کیوں گھسیں ! حناربانی کھر کے والد کے گارڈ نے چرواہے کو گولیاں مار دیں

datetime 21  فروری‬‮  2016

بکریاں کھیت میں کیوں گھسیں ! حناربانی کھر کے والد کے گارڈ نے چرواہے کو گولیاں مار دیں

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی کے گارڈ نے بکریاں کھیت میں گھس آنے پر چرواہے کو گولیاں ماردیں جسے شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک چرواہے کی بکریاں رکن قومی اسمبلی غلام نور ربانی کھر کے کھیت میں گھس گئیں جس پر رکن قومی اسمبلی کے… Continue 23reading بکریاں کھیت میں کیوں گھسیں ! حناربانی کھر کے والد کے گارڈ نے چرواہے کو گولیاں مار دیں

جدید دور میں مادری زبان کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے :شہباز شریف

datetime 21  فروری‬‮  2016

جدید دور میں مادری زبان کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے :شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان پنجابی ہے جسے 48 فیصد افراد بولتے ہیں کہتے ہیں آج کے جدید دور میں بھی مادری زبان کا فروغ اہم ضرورت ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر ایوان وزیراعلیٰ لاہور… Continue 23reading جدید دور میں مادری زبان کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے :شہباز شریف