دہشت گردی کا بڑا خطرہ، کونسے کونسے شہر نشانے پر؟ ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چےف کی گےارہ خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثےق کے بعدانٹیلی جنس اداروں کی جانب سے جڑواں شہروں مےںہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے ،راولپنڈی اسلام آباد کی اہم عمارتوں سمےت ائےر پورٹ اور تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کے خطرے کے پےش نظر سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔آن لائن ذرائع کے… Continue 23reading دہشت گردی کا بڑا خطرہ، کونسے کونسے شہر نشانے پر؟ ہائی الرٹ جاری