حکومت رمضان میں دعائیں لے گی یا بددعائیں؟
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ موجودہ بجٹ اس ملک کی غریب عوام پر ڈرون حملے سے کسی طور پر بھی کم نہیں ہے ،گزشتہ تین سالوں میں حکومت نے ملکی اقتصادیات کا بیڑہ غرق کردیاہے اس پرپرانے قرضوں کو اتارنے کے لیے دھڑادھڑ نئے قرضے… Continue 23reading حکومت رمضان میں دعائیں لے گی یا بددعائیں؟





































