پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

گدھے ،کتے،گھوڑے کھانے والوں کیلئے ایک اور بُری خبر،اس چیز کا گوشت بھی زد میں آگیا جس پر اعتبارتھا

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز والا(این این آئی)گدھے ،کتے،گھوڑے کھانے والوں کیلئے ایک اور بُری خبر،اس چیز کا گوشت بھی زد میں آگیا جس پر اعتبارتھا،لوگ جانوروں کے گوشت کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتے ہوئے مرغی کے گوشت پر انحصار کرنا شروع ہوگئے تھے اب مرغیوں کا مردہ گوشت بھی کھلایاجانے لگا۔ پیٹرولنگ پولیس اورمحکمہ لائیواسٹاک نے کوٹ عبدالمالک کے قریب ایک گاڑی سے مردہ مرغیوں کا 20 من گوشت برآمد کرتے ہوئے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق فیروزوالا کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں خان پورنہرکے قریب پیٹرولنگ پولیس اورمحکمہ لائیواسٹاک نے ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی مقدارمیں مردہ مرغیوں کا 20 من گوشت برآمد کرلیا۔محکمہ لائیواسٹاک کے حکام نے بتایا کہ مردہ مرغیوں کا گوشت شیخوپورہ سیلاہورلایاجارہاتھا، اس کارروائی میں ملوث 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…