خیبر پختونخوا ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا
پشاور (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 8 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے طہماش خان 11 ہزار 797 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جب کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ارباب محمد وسیم 10 ہزار 910 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ، صوبے میں حکمران جماعت… Continue 23reading خیبر پختونخوا ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا