اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی ہری پور کا تحصیل کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ ہری پور سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر محبوب پارٹی قیادت کے حکم پر یوم تاسیس میں شرکت کے لئے اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

تحریک انصاف کی شیخ رشید کو جھنڈی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف کی شیخ رشید کو جھنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستان تحریک انصا ف کے جلسو ں میں اپنے شعلہ بیا نی سے اعوامی جذبا ت کو گر ما والے شیخ رشید کیساتھ یو م تا سیس کے اجتما ع میںہا تھ کر دیا گیا ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق اعوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ… Continue 23reading تحریک انصاف کی شیخ رشید کو جھنڈی

نواز شریف کی فیملی پا کستان میں کا روباری کیو ں نہیں کرتی چوہدری نثار نے سب واضح کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

نواز شریف کی فیملی پا کستان میں کا روباری کیو ں نہیں کرتی چوہدری نثار نے سب واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں مو جود وزیر داخلہ چو ہدری نثارسے بات چیت کر تے ہوئےایک خا تو ن نے کہا کہ وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف صاحب اب اس قا بل تو نہیں رہے کہ وہ تا رکین وطن کو یہ کہیں کے آپ پا کستان میں آکر کا… Continue 23reading نواز شریف کی فیملی پا کستان میں کا روباری کیو ں نہیں کرتی چوہدری نثار نے سب واضح کر دیا

امریکہ میں مو جود پاکستانی خا تون کا چوہدری نثا ر کے ہا تھ وزیراعظم کیلئےایسا پیغام جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

امریکہ میں مو جود پاکستانی خا تون کا چوہدری نثا ر کے ہا تھ وزیراعظم کیلئےایسا پیغام جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں مو جود وزیر داخلہ چو ہدری نثارسے بات چیت کر تے ہوئےایک خا تو ن نے کہا کہ وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف صاحب اب اس قا بل تو نہیں رہے کہ وہ تا رکین وطن کو یہ کہیں کے آپ پا کستان میں آکر کا… Continue 23reading امریکہ میں مو جود پاکستانی خا تون کا چوہدری نثا ر کے ہا تھ وزیراعظم کیلئےایسا پیغام جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

پانامالیکس ٗ مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پانامالیکس ٗ مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز ہوگیا ٗ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور (ق )لیگ کے رہنماء چودھری پرویز الہٰی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اور… Continue 23reading پانامالیکس ٗ مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز

’’ پہلے تہاڈی باری ، پھر ساڈی ،‘‘نواز شریف کی آصف ز رداری کو آفر کی ویڈیو پی ٹی آئی جلسہ میں چلائی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

’’ پہلے تہاڈی باری ، پھر ساڈی ،‘‘نواز شریف کی آصف ز رداری کو آفر کی ویڈیو پی ٹی آئی جلسہ میں چلائی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ’’پہلے تہاڈی باری ، پھر ساڈی ‘‘، نواز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری کو آفر کی ویڈیو پی ٹی آئی جلسہ میں چلائی گئی تو ہزاروں افراد نے’’ گو نواز گو ‘‘ کا نعرہ ایک بارپھر لگا دیا ۔ دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب عمران خان کے… Continue 23reading ’’ پہلے تہاڈی باری ، پھر ساڈی ،‘‘نواز شریف کی آصف ز رداری کو آفر کی ویڈیو پی ٹی آئی جلسہ میں چلائی گئی

عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی ،کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید

datetime 24  اپریل‬‮  2016

عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی ،کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید

لاہو ر(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی اور کچن کے اخراجات کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کروں گا ۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا… Continue 23reading عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی ،کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید

پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ،تین طرح کے پاکستانیوں سے تحقیقات ہونگی ‘بیرسٹر ظفر اللہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ،تین طرح کے پاکستانیوں سے تحقیقات ہونگی ‘بیرسٹر ظفر اللہ

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ہوگا اور اسکے لئے تمام اخراجات حکومت ادا کرے گی ،چیف جسٹس کی صوابدید پر چھوڑا گیا ہے کہ وہ یک رکنی یا 17ججز پر مشتمل کمیشن بنا دیں ،جوڈیشل کمیشن کا… Continue 23reading پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ،تین طرح کے پاکستانیوں سے تحقیقات ہونگی ‘بیرسٹر ظفر اللہ

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ،اختلافات کے تاثر ختم

datetime 24  اپریل‬‮  2016

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ،اختلافات کے تاثر ختم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے ایف نائن پارک میں جلسیسے خطاب کیلئے عمران خان ایف نائن پار ک پہنچے تو اس موقع پر جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی بھی… Continue 23reading جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ،اختلافات کے تاثر ختم