پشاور(نیوزڈیسک)عید ۔ پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم،فیصلہ سنادیاگیا،تفصیلات کے مطابق پشاورزونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاگیا ہے کہ عید سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی فیصلہ کرے گی اور اسے ہی تسلیم کیاجائے گا۔