لاہور(نیوزڈیسک)عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں،ملک بھر میں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں لاہور لوئر دیر اور ڈیرہ بگٹی سے موصول ہوئیں،اب تک شوال کاچاند نظر آنے کی انیس شہادتیں موصول ہوچکی ہیں،ڈیرہ بگٹی سے سات شہادتیں موصول ہوئیں،لاہور سے چار اور لوئر دیر سے آٹھ شہادتیںموصول ہوئیں۔چاند کی شہادتوں کامعاملہ ابھی تک رویت ہلال کمیٹی کے سامنے زیر غور ہے کہ انہیں تسلیم کیاجاتاہے یا نہیں اور ملک بھر میں فیصلے کا شدت سے انتظار کیاجارہاہے۔
عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































