کراچی اسٹیل ملز کی نجکاری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،سندھ میں ہلچل
کراچی(این این آئی)نجکاری کمیشن نے اسٹیل ملز سندھ حکومت کو فروخت نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا، تاہم اس سلسلے میں حتمی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں حاصل کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سات ماہ قبل اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی تھی، تاہم ابھی تک… Continue 23reading کراچی اسٹیل ملز کی نجکاری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،سندھ میں ہلچل