اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم سیاسی شخصیت 21 سال کیلئے نا اہل قرار

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے شرمیلا فاروقی کے سرکاری عہدے کے خلاف الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوراسٹیٹ بینک کونوٹسزجاری کردیے ہیں۔نیب نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے تمام اداروں سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرمیلا فاروقی کا کسی بھی عہدے پہ رہنا غیرقانونی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے جاری کردہ نوٹس میں لکھاہے کہ شرمیلا فاروقی احتساب عدالت سے ایک مقدمے میں سزایافتہ ہیں، نیب ذرائع کے مطابق شرمیلا فاروقی کو21 سال کیلیے کسی بھی سرکاری عہدے اورالیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیاگیا ہے تاہم یہ دیکھاجارہا ہے کہ شرمیلافاروقی کافی عرصے سے صوبائی مشیرکے طورپرکام کررہی ہیں جبکہ ان کوایم پی اے کی سیٹ پربھی فائز کیا گیاہے جو مکمل طورپرغیرقانونی ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…