جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

datetime 8  جون‬‮  2016

خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کی رہنما شریں مزاری کو ’’ٹریکٹر ٹرالی ‘‘ کہنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور سپیکر سے الفاظ ہذف کروانے کا مطالبہ کیا جسے سپیکر نے اسمبلی کی کارروائی… Continue 23reading خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

datetime 8  جون‬‮  2016

پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

مظفرآباد(آئی این پی)حلقہ کھاوڑہ یونین کونسل چھتر کلاس اور یونین کونسل ڈنہ سے مسلم کانفرنس، پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ہزاروں افرادنے سردار تسلیم عباسی کی قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے ان کو مسلم لیگ میں شمولیت کامشورہ دے دیا ۔ گزشتہ روز برسالہ کے مقام پر بگلوٹہ ، دھاوی، بلند… Continue 23reading پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

لاہور ،پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور ،پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

زینت نے ایک ہفتہ قبل حسن سے پسند کی شادی کی تھی ، والدہ نے رخصتی کے بہانے گھر بلایا ، صبح تیل چھڑک کر آگ لگا دی لاہور (آئی این پی ) لاہور فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا۔ فیکٹری ایریا کی رہائشی 17 سالہ… Continue 23reading لاہور ،پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 1دہشتگرد ہلاک ،2 فرار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 1دہشتگرد ہلاک ،2 فرار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں سی آئی اے پولیس اوردہشتگردوں میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر کاہنہ میں چھاپہ مارا گیا جہاں چھپے ہوئے 3 دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی اور جوابی… Continue 23reading لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 1دہشتگرد ہلاک ،2 فرار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

’’مجھے برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں برتن دھونے کی نوکری کیوں کرنا پڑی‘‘؟ عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2016

’’مجھے برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں برتن دھونے کی نوکری کیوں کرنا پڑی‘‘؟ عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز انکشاف کر دیا، عمران خان نے اپنے ماضی کا ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’میری بہن اس وقت لندن سکول آف اکنامکس میں پڑھ رہی تھی اور میں آکسفورڈ میں پڑھ رہا تھا، اس وقت برطانوی… Continue 23reading ’’مجھے برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں برتن دھونے کی نوکری کیوں کرنا پڑی‘‘؟ عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف

معروف اینکر پرسن نے کس بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ نام سامنے آ گیا

datetime 8  جون‬‮  2016

معروف اینکر پرسن نے کس بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ نجی ٹی وی پر پروگرام کرنے والے معروف اینکر پرسن فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں تحریک انصاف اور عمران خان کا شکر گزار ہوں… Continue 23reading معروف اینکر پرسن نے کس بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ نام سامنے آ گیا

طاہر القادری نے کس سیا سی شخصیت کو ٹیلیفون کر کے احتجا ج میں شر کت کی دعوت دی ؟ جا نئے

datetime 8  جون‬‮  2016

طاہر القادری نے کس سیا سی شخصیت کو ٹیلیفون کر کے احتجا ج میں شر کت کی دعوت دی ؟ جا نئے

اسلام آباد(آن لائن)سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے ٹیلیفونک رابطہ ہو ا ہے،ظاہر القادری نے شیخ رشید کو لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے حوالے سے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ… Continue 23reading طاہر القادری نے کس سیا سی شخصیت کو ٹیلیفون کر کے احتجا ج میں شر کت کی دعوت دی ؟ جا نئے

سرگودھا،جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

datetime 8  جون‬‮  2016

سرگودھا،جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

سرگودھا (آئی این پی ) شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ نصف شب کے قریب جوتوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ نے 2 قریبی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں دکانوں کو جزوی… Continue 23reading سرگودھا،جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے‘مفتی منیب الرحمان

datetime 8  جون‬‮  2016

اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے‘مفتی منیب الرحمان

لاہور( این این آئی )اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے۔مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق گندم کی قیمت کے لحاظ سے فطرہ 100روپے ہے۔ جو کی قیمت سے 320روپے، کھجورکی قیمت… Continue 23reading اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے‘مفتی منیب الرحمان