پری مون سون کاآغاز ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی
اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارش کے آغاز سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا، فاٹا، جنوبی پنجاب،بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوٰں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading پری مون سون کاآغاز ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی