سانحہ کوئٹہ ،پاک فوج کے ملٹری طیارے حرکت میں آگئے
اسلام آباد(این این آئی) سانحہ کوئٹہ ،پاک فوج کے ملٹری طیارے حرکت میں آگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے، دو شدیدزخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ 20 زخمیوں کو ملٹری طیارے کے ذریعے ملک کے مختلف شہروں میں منتقل کیا گیاہے۔