جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایاز صادق نااہلی کیس ! الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کو توہین عدالت کی بنا پر نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کردی گئی ، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ میڈیا پر تو بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر چیز کا نوٹس نہیں لیا جاسکتا۔درخواست پروفیسر وحید نامی شخص کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایاز صادق نے میڈیا پر آکر الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیں جس سے ادارے کی توہین ہوئی ، ریاست کے ادارے کی توہین کرنے پر انہیں نااہل قرار دیا جائے۔ جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کہ میڈیا پر تو بہت سی باتیں ہوتی رہتی ہیں ہر چیز کا نوٹس نہیں لیا جاسکتا ،چیف الیکشن کمشنر نے ٹھوس شواہد نہ دیئے جانے پراسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف درخواست مستردکردی۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…