بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں بڑا ڈاکہ،دو کلو سونے سمیت بھاری مقدار میں نقدی لوٹ لی گئی

datetime 1  جولائی  2016

راولپنڈی میں بڑا ڈاکہ،دو کلو سونے سمیت بھاری مقدار میں نقدی لوٹ لی گئی

راولپنڈی(این این آئی)ویسٹریج لائن سیون کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر سے 2 کلو سونا اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ٗدوسری کارروائی میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج لائن سیون میں زین الحق نامی سنار کے گھر ڈاکو سحری کے… Continue 23reading راولپنڈی میں بڑا ڈاکہ،دو کلو سونے سمیت بھاری مقدار میں نقدی لوٹ لی گئی

نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرتوہین رسالت کا الزام ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  جولائی  2016

نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرتوہین رسالت کا الزام ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی )نجی ٹی وی کے اینکر کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔جمعہ کو لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کے ترجمان حافظ احتشام کی جانب سے دائر درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سماعت کے لئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن… Continue 23reading نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرتوہین رسالت کا الزام ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

عمران خان کی بہن کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا سکواڈ کس کاتھا؟معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،سردار یعقوب اورفریال تالپور کانام بھی سامنے آگیا

datetime 1  جولائی  2016

عمران خان کی بہن کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا سکواڈ کس کاتھا؟معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،سردار یعقوب اورفریال تالپور کانام بھی سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں ظہور الٰہی روڈ پر عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنیوالے سکیورٹی سکواڈ کی شناخت ہوگئی اور انکشاف ہوا ہے کہ یہ وی آئی پی سکواڈ وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نہیں بلکہ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی بہن کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا سکواڈ کس کاتھا؟معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،سردار یعقوب اورفریال تالپور کانام بھی سامنے آگیا

8 اضلاع میں ڈاکوؤں اور دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

datetime 1  جولائی  2016

8 اضلاع میں ڈاکوؤں اور دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاڑکانہ(این این آئی) پولیس کا اعلیٰ سطحی اجلاس، عید کے بعد سکھر اور لاڑکانہ ڈویڑن کے 8 اضلاع میں ڈاکوؤں اور دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، اسلحہ اور دیگر سہولیات کے لیے آئی جی کو درخواست کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی لاڑکانہ اور سکھر ڈویڑن کے 8 اضلاع کے ایس… Continue 23reading 8 اضلاع میں ڈاکوؤں اور دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کالا باغ ڈیم ،خورشید شاہ کا چیئرمین واپڈا کو انتباہ

datetime 1  جولائی  2016

کالا باغ ڈیم ،خورشید شاہ کا چیئرمین واپڈا کو انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں انہیں کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہیں دینے چاہیں ٗتین صوبائی اسمبلیوں نے کالا باغ ڈیم کیخلاف قراردادیں پاس کر رکھی ہیں، ان قراردادوں کی موجودگی میں ایک سرکاری افسر کو… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،خورشید شاہ کا چیئرمین واپڈا کو انتباہ

پرویزمشرف نے اپنے مبینہ سوئس بینکوں میں اکاؤنٹس کے بارے میں ناقابل یقین پیشکش کردی

datetime 1  جولائی  2016

پرویزمشرف نے اپنے مبینہ سوئس بینکوں میں اکاؤنٹس کے بارے میں ناقابل یقین پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایل کے چیئرمین جنرل(ر)پرویز مشرف کا کوئی سوئس اکاؤنٹ نہیں ہے۔اس حوالے سے بارہا وضاحت جاری کی جاچکی ہے کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کے ہاتھ صاف ہیں۔اگر کوئی ان کے سوئس اکاؤنٹس ثابت کرسکتا ہے تو… Continue 23reading پرویزمشرف نے اپنے مبینہ سوئس بینکوں میں اکاؤنٹس کے بارے میں ناقابل یقین پیشکش کردی

محمودخان اچکزئی اورچوہدری شجاعت میں ٹھن گئی،کھری کھری سنادیں

datetime 1  جولائی  2016

محمودخان اچکزئی اورچوہدری شجاعت میں ٹھن گئی،کھری کھری سنادیں

لاہور/اسلام آباد(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے محمود خان اچکزئی کی جانب سے افغان مہاجرین کی حمایت میں خیبرپختونخواہ کو افغانستان کا حصہ قرار دینے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے سینئر سیاستدان کی جانب سے یہ بیان نہایت افسوسناک… Continue 23reading محمودخان اچکزئی اورچوہدری شجاعت میں ٹھن گئی،کھری کھری سنادیں

بلدیاتی انتخابات ، 236 رجسٹرڈ جماعتوں میں سے کتنی جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لیا ٗ الیکشن کمیشن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  جولائی  2016

بلدیاتی انتخابات ، 236 رجسٹرڈ جماعتوں میں سے کتنی جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لیا ٗ الیکشن کمیشن کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے الیکشن کمیشن میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 236 رجسٹرڈ جماعتوں میں سے 91 نے الیکشن میں حصہ لیا ٗکل 122 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، 1589 ریٹرننگ افسران، 2587 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ، 236 رجسٹرڈ جماعتوں میں سے کتنی جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لیا ٗ الیکشن کمیشن کا حیرت انگیز انکشاف

بہنوں کی خواہش ،عمران خان نے تسلیم کرلی

datetime 1  جولائی  2016

بہنوں کی خواہش ،عمران خان نے تسلیم کرلی

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی بہنوں کی خواہش پر طویل عرصے کے بعد عید لاہور میں منائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان منگل کے روز لاہور پہنچیں گے اور وہ طویل عرصے بعد بہنوں کی خواہش پر عید لاہور میں ان کے ساتھ منائیں گے۔ عمران… Continue 23reading بہنوں کی خواہش ،عمران خان نے تسلیم کرلی