منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید کی جان کو خطرہ ہنگامی طور پر آگاہ کر دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید کی جان کو خطرہ ، ڈی سی او نے خط کے ذریعے شیخ رشید کو آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں انتباہ کی گئی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے لہذٰا وہ آج کی ریلی ملتوی کر دیں۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’آپکی جان کو خطرہ ہے ، بہتر ہو گا کہ ریلی نہ نکالیں ‘‘۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریلی نکالنے کی صورت میں ذمہ دار شیخ رشید خود ہونگے۔ یاد رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج سانحہ ماڈل ٹا?ن کیخلاف راولپنڈی میں ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے جہاں وہ لیاقت باغ میں عوام سے خطاب بھی کریں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…